دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ضمانت کی درخواست دائر کرنے کیلئے رضا مند

بیرسٹر ظفراللہ نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی تیاری شروع کر دی۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ضمانت کی درخواست دائر کرنے کیلئے رضا مند ہوگئے

نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو قائل کیا۔

شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے تک دائر کئے جانے کا امکان ہے

بیرسٹر ظفراللہ نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی تیاری شروع کر دی۔

About The Author