پاکستان میں کرونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کو ہدایت جاری کردی گئیں ،،، پنجاب پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکار چینی باشندوں کے ہمراہ ماسک پہن کر ڈیوٹی کرینگے
چینی باشندوں کو ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد ان کے ساتھ ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کو بھی نیا ہدایات نامہ مل گیا ،،،
پنجاب پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکار ماسک پہن کر ڈیوٹی کرینگے اور نہ ہی وہ کسی سے ہاتھ نہیں ملائینگے ،،،،
پولیس حکام کے مطابق ماسک پہن کر ڈیوٹی نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی ،،،، ایس پی یو کے دس ہزار اہلکار چینی باشندوں کے ساتھ ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیتے ہیں ،،،
چار ہزار سے زائد چائنیز سی پیک سمیت دیگر منصوبوں پر کام کر رہے ہیں ،،، واضح رہے کہ ڈی آئی جی ایس پی یو عمر شیخ کے محکمہ صحت سے مدد کے لیے آئی جی پنجاب کو خط بھی لکھا تھا.
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب