دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تکذیب نکاح اپیل پر اداکارہ میرا کے وکیل نے دلائل مکمل کر لئے

اداکارہ نے اپیل میں موقف اختیار کر رکھا ہے کہ عتیق الرحمان سے کوئی رشتہ نہیں،، فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا۔۔۔

تکذیب نکاح اپیل پر اداکارہ میرا کے وکیل نے دلائل مکمل کر لئے۔

سیشن کورٹ لاہور نے عتیق الرحمان کے وکلاء کو بحث کیلئے چار فروری کو طلب کر لیا۔۔۔

ایڈیشنل سیشن جج شہزاد ہمدانی نے ادکارہ کی تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت کی۔

فلم اسٹار میرا کے وکیل نے اپنے دلائل مکمل کئے،، جس پر عدالت نے سماعت چار فروری تک ملتوی کرتے ہوئے عتیق الرحمان کے وکیل کو طلب کر لیا ہے۔

اداکارہ میرا نے اپیل میں موقف اختیار کر رکھا ہے کہ عتیق الرحمان سے کوئی رشتہ نہیں،، فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا۔۔۔

About The Author