لیہ:
لیہ میں گنے کے کھیت سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا۔جسے دیکھ کر اہل علاقہ میں خوف پھیل گیا ۔ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ایک گھنٹے کی محنت کے سانپ کو زندہ پکڑ لیا ۔
عوام کو خطرات سے محفوظ رکھنا کام ہے ریسکیو کا۔ ۔ تو لیہ میں ریسکیو اہلکاروں نے یہ ثابت کردکھایا..
لیہ کے علاقہ موضع سمرا نشیب میں گنے کی فصل سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا۔
جس کو دیکھ کر کسانوں میں خوف وحراص پھیل گیا۔.اطلاع پر ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے 1 گھنٹے کے آپریشن کے بعد خطرناک سانپ کو زندہ پکڑ لیا….
جس پر اہل علاقہ نے ریسکیو1122 کے اہلکاروں کے حق میں نعرے لگا کر انکی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی خوب داد دی ۔ ۔ ۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری