اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیہ کے علاقہ موضع سمرا نشیب میں گنے کی فصل سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا

ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ایک گھنٹہ کی محنت کے سانپ کو زندہ پکڑ لیا

لیہ:

لیہ میں گنے کے کھیت سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا۔جسے دیکھ کر اہل علاقہ میں خوف پھیل گیا ۔ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ایک گھنٹے کی محنت کے سانپ کو زندہ پکڑ لیا ۔

عوام کو خطرات سے محفوظ رکھنا کام ہے ریسکیو کا۔ ۔ تو لیہ میں ریسکیو اہلکاروں نے یہ ثابت کردکھایا..
لیہ کے علاقہ موضع سمرا نشیب میں گنے کی فصل سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا۔

جس کو دیکھ کر کسانوں میں خوف وحراص پھیل گیا۔.اطلاع پر ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے 1 گھنٹے کے آپریشن کے بعد خطرناک سانپ کو زندہ پکڑ لیا….

جس پر اہل علاقہ نے ریسکیو1122 کے اہلکاروں کے حق میں نعرے لگا کر انکی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی خوب داد دی ۔ ۔ ۔

%d bloggers like this: