پاکستان کے 65 فی صد علاقے پسماندہ قرار۔ سرکاری رپورٹ میں انکشاف۔
چاروں صوبوں میں بلوچستان پسماندہ ترین اور پنجاب سب سے کم پسماندہ صوبہ ۔ رپورٹ وزرات منصوبہ بندی
پاکستان کے 7 لاکھ 96 ہزار 96 مربع کلومیٹر میں سے 6 لاکھ 51 ہزار مربع کلومیٹر پسماندہ علاقوں میں شامل۔
سرکاری رپورٹ میں فاٹا کا سو فی صد اور بلوچستان کا 99 فی صد علاقہ پسماندہ قرار
گلگت بلتستان اور کشمیر کے سو فی صد علاقے بھی پسماندہ رپورٹ۔
خیبر پختونخوا کا 61 سندھ کا 53 اور پنجاب کا 14فی صد علاقہ پسماندہ
پنجاب کے اضلاع لیہ لودھراں مظفر گڑھ اور راجن پور پسماندہ علاقوں میں شامل
سندھ کے اضلاع دادو جیکب آباد قمبر کشمور سانگھڑ تھرپارکر عمرکوٹ بدین بھی پسماندہ علاقے
کے پی میں بنوں چترال لکی مروت ٹانک سمیت گیارہ اضلاع پسماندگی کا شکار
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،