دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد: ایک گھر سے 12سانپ برآمد

گھر کافی عرصے سے بند تھا،مالک گھر میں آیا تو سانپوں کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگیا

اسلام آباد

لوہی بھیر کے قریب نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ریسکیو عملے کا کامیاب آپریشن۔ گھر سے خطرناک قسم کے 12سانپ برآمد

گھر کافی عرصے سے بند تھا،مالک گھر میں آیا تو سانپوں کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگیا۔

مالک نء ریسکیو کے عملے کو طلب کیا۔ ریسکیو کی جانب سے تمام سانپ پکڑھ کر سٹیشن پہنچا دیئے گئے
سانپوں کو محکمہ وائلد لائف کے حوالے کیا جائے گا ۔

About The Author