دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نوشہرہ ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ریل پٹری کراس کرتے ہوئے ریل گاڑی کی زد میں آگئی

ریسکیو حکام کے مطابق عوامی ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی ٹریکٹر ٹرالی میں تین افراد سوار تھے۔

نوشہرہ ضاخیل کے مقام پر ریت سے بھرا ٹریکٹر ٹرالی ریل پٹری کراس کرتے وقت ریل گاڑی کی زد میں آگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق عوامی ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی ٹریکٹر ٹرالی میں تین افراد سوار تھے۔

نوشہرہ ضاخیل کے مقام پر ریت سے بھرا ٹریکٹر ٹرالی ریل پٹری کراس کرتے وقت ریل گاڑی کی زد میں آگئی

ریسکیو حکام کے مطابق عوامی ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی ٹریکٹر ٹرالی میں تین افراد سوار تھے

دو افراد نے چھلانگ لگا کر اپنی مدد آپ کے تحت اپنے آپ کو بچایا جبکہ ایک شخص الطاف سکنہ پبی شدید زخمی ہوا

ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیم نےزخمی شخص محمد الطاف کو اسپتال منتقل کردیا ڈی ایچ کیو اسپتال سے زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال ریفر کردیا

دوسری جانب پٹری سے ٹریکٹر ٹرالی کو ہٹانے کے لئے ریسکیو وہیکل اور ڈیزاسٹر آپریشن میں مصروف ہیں۔

About The Author