دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی حکومت نے پاکستان کے لئے سفری شرائط میں نرمی کردی

برطانوی شہریوں کے لئے سفری پابندیوں میں کمی کردی،

برطانوی حکومت نے پاکستان کے لئے سفری شرائط میں نرمی کردی،

پاکستان میں امن و امان کی بہتر صورتحال کے پیش نظر برطانوی شہریوں کے لئے سفری پابندیوں میں کمی کردی،

یوکے ٹریول ایڈوائزری میں ترامیم جاری کردی گئی ہیں، برطانیہ کی طرف سے 2015 کے بعد سفری ہدایات میں واضح طور پر کی جانے والی یہ پہلی ترامیم ہیں،

جون 2019 میں برٹش ایئرویز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازوں کا دوبارہ سے آغاز کردیا ہے،

امن وامان کے بہتر حالات کے باعث اکتوبر 2019 میں ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج کا پاکستان کا دورہ ممکن ہوا،

برطانوی شہریوں کو پاکستان کے شمالی علاقہ جات بشمول کیلاش اور بموریت وادیوں تک بذریعہ سڑک جانے کیم اجازت دے دی گئی،

دسمبر2019 میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سفری ہدایات کے تجزیے کو ترجیحی بنیادوں پر رکھا،

گذشتہ پانچ سالوں کے دوران امن و امان کی بہتر فراہمی حکومتِ پاکستان کی ان تھک کاوشوں کا نتیجہ ہے، ڈاکٹر کرسچین ٹرنر

خوشی ہے کہ برطانوی شہری اب پاکستان میں خوبصورت سیاحتی مقامات سے زیادہ لطف اندوز ہوسکیں گے،

About The Author