کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین گدھوں کے سر اور آلائشیں ملی ہیں گدھوں کی باقیات کون پھنک کر چلا گیا کسی کو علم نہیں مزید جانتے ہیں
کلفٹن ڈرائیونگ لائیسنس برانچ کے قرب کچرا کنڈی سے تین گدھوں کی باقیات ملی ہےگدھوں کی آلاشوں کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتاےجیسے حلال جانور کو زبح کرکے گوشت استعمال کیا جاتا ہے ۔
پوش علاقے میں گدھوں کی باقیات کا صبح کے اوقات میں پھل فروش نے انکشاف کیا تھا پھل فروش کا کہنا ہے کہ سر اور آلائیشں کچرا اٹھانے والی گاڑی لے کر چلی گئی
واقع کی اطلاع ملتے ہی سائوتھ پولیس کی ٹیم نے علاقے سے معلومات حاصل کرنا شروع کردی ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ
کچرا کنڈی کے اطراف لگے سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعے تحقیقات کی کوشش کی کررہے ہیں جس کے بعد ہی باقیات پھیکنے والے کا پتا چل سکے گا ۔
اے وی پڑھو
ضلع کورنگی میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو مشکلات کا سامنا ہے،مرتضی وہاب
کراچی میں مرغی کا گوشت گائے کے گوشت سے مہنگا ہو گیا
سمندری طوفان نے بھارت میں تباہی مچا دی، پاکستان میں شدت میں کمی