مئی 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین گدھوں کے سر اور آلائشیں ملی ہیں

گدھوں کی باقیات کون پھنک کر چلا گیا کسی کو علم نہیں مزید جانتے ہیں

کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین گدھوں کے سر اور آلائشیں ملی ہیں گدھوں کی باقیات کون پھنک کر چلا گیا کسی کو علم نہیں مزید جانتے ہیں

کلفٹن ڈرائیونگ لائیسنس برانچ کے قرب کچرا کنڈی سے تین گدھوں کی باقیات ملی ہےگدھوں کی آلاشوں کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتاےجیسے حلال جانور کو زبح کرکے گوشت استعمال کیا جاتا ہے ۔

پوش علاقے میں گدھوں کی باقیات کا صبح کے اوقات میں پھل فروش نے انکشاف کیا تھا پھل فروش کا کہنا ہے کہ سر اور آلائیشں کچرا اٹھانے والی گاڑی لے کر چلی گئی

واقع کی اطلاع ملتے ہی سائوتھ پولیس کی ٹیم نے علاقے سے معلومات حاصل کرنا شروع کردی ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ

کچرا کنڈی کے اطراف لگے سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعے تحقیقات کی کوشش کی کررہے ہیں جس کے بعد ہی باقیات پھیکنے والے کا پتا چل سکے گا ۔

%d bloggers like this: