جنوری 16, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تحریک انصاف کے پریشر گروپ سے رابطہ

وزیر اعلی نے پریشر گروپ کے لیڈروں کو مشاورت کیلئے طلب کر لیا ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تحریک انصاف کے پریشر گروپ سے رابطہ،، وزیر اعلی نے پریشر گروپ کے لیڈروں کو مشاورت کیلئے طلب کر لیا ہے

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے کا پریشر گروپ کے لیڈروں کو مشاورت کیلئے طلب کیاگیا ہے،

کل پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پریشر گروپ سے ملاقات کرینگے،،بیس اراکین پر مشتمل پریشر گروپ میں تین ارکان استحقاق کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔

About The Author