دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیہون شریف، لڑکی سے مبینہ زیادتی پر سول جج امتیاز بھٹو کیخلاف مقدمہ درج

مقدمے میں جنسی زیادتی اور پبلک آفس کے خلاف ضابط استعمال کی دفعہ شامل

سیہون شریف، لڑکی سے مبینہ زیادتی پر سول جج امتیاز بھٹو کیخلاف مقدمہ درج

مقدمے میں جنسی زیادتی اور پبلک آفس کے خلاف ضابط استعمال کی دفعہ شامل

مقدمہ متاثرہ لڑکی سلمی ٰبروہی کی مدعیت میں درج کیا گیا

عدالت میں پیش ہوئی تو جج نے کہا کس کے پاس جانا چاہتی ہو؟ لڑکی کا بیان

میں نے کہا لڑکے کے پاس جاؤں گی،ایف آئی آر

جج نے کہا میں جو کہوں وہ کرنا پڑے گا، ایف آئی آر کا متن

سول جج نے چیمبر میں زیادتی کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر میں لڑکی کا بیان

میں نے پولیس کو جو وڈیو بیان دیا وہ بلکل سچ تھا، ایف آئی آر

About The Author