نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا محکمہ مواصلات اینڈورک میں غیرقانونی بھرتیوں سےمتعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ نےغلط بیانی کرنےپرخیبرپختونخوا حکومت پر5لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا

خیبرپختونخوا محکمہ مواصلات اینڈورک میں غیرقانونی بھرتیوں سےمتعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ نےخیبرپختونخواحکومت کی اپیل کوخارج کردیا۔سپریم کورٹ نےغلط بیانی کرنےپرخیبرپختونخوا حکومت پر5لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا۔

عدالت  نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواملوث افرادکیخلاف سخت کارروائی کریں، جرمانےکی رقم ایدھی فاؤنڈیشن میں جمع کرائی جائے،سیکریٹری کمیونیکیشن اینڈورک بھی ذمہ دارقرار۔

وزیراعلیٰ کےپی معاملےکوقانون کےمطابق دیکھیں،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کےپی زاہدیوسف نےغلط بیانی کی، سال2009میں17لوگوں کوبھرتی کیاگیاتھا،

چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کیاآپ نےاپنی درخواست دیکھی؟
2009میں ہی ان لوگوں کونوکری سےنکال دیاگیا،ایڈووکیٹ جنرل
خیبرپختونخواحکومت نےاپنی غلطی تسلیم کی ہے؟چیف جسٹس گلزار احمد
وزیراعلیٰ کوکہہ دیں گےکہ ایڈووکیٹ جنرل آفس میں تمام لاافسران نئےبھرتی کردیں،
جی بالکل غلطی ہوئی ہے،

درخواست 2012میں دائرہوئی تھی، کیوں نہ پورےایڈووکیٹ جنرل آفس کوہی معطل کردیاجائے،
ایڈووکیٹ جنرل صاحب آج ہم آپ کاپورادفترختم کردیں گے،2012

میں دائرہوئی درخواست باہرسےایک لفظ بھی نہیں سن سکتے،آپ لوگوں کوہم نوکری پرنہیں رہنےدیں گے،
اتنی بڑی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے،

About The Author