سندھ ہائی کورٹ میں ملک میں آٹے کے بحران سے متعلق کیس کی سماعت
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ آٹے کے بحران پربرہم۔
چیف جسٹس نے کہا کہ آٹابحران ان افراد کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے جو لوٹ مار کے عادی ہیں،
اب پیٹ بھرا کہ نہیں؟شکل سامنے لاوَ، چیف جسٹس کا ملزم ہریش مل سے مکالمہ
ایسے لوگ ہی بڑی شخصیات کی ایما پربحران کا فائدہ اٹھاتے ہیں ،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
سندھ کے مختلف اضلاع سے گندم چوری کا ریفرنس دائر کردیا ہے، نیب پراسیکیوٹر
ملزمان نے گوداموں سے گندم چوری کرکے مارکیٹ میں فروخت کردی تھی، نیب پراسیکیوٹر
ملزم انیس الرحمان، موہن لعل، ابراہیم تھیم اور دیگر کی درخواست ضمانت کا معاملہ سکھر بنچ منتقل
اے وی پڑھو
ضلع کورنگی میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو مشکلات کا سامنا ہے،مرتضی وہاب
کراچی میں مرغی کا گوشت گائے کے گوشت سے مہنگا ہو گیا
سمندری طوفان نے بھارت میں تباہی مچا دی، پاکستان میں شدت میں کمی