مئی 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ ہائی کورٹ میں ملک میں آٹے کے بحران سے متعلق کیس کی سماعت

چیف جسٹس  نے کہا کہ آٹابحران ان افراد کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے جو لوٹ مار کے عادی ہیں

سندھ ہائی کورٹ میں ملک میں آٹے کے بحران سے متعلق کیس کی سماعت
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ آٹے کے بحران پربرہم۔

چیف جسٹس  نے کہا کہ آٹابحران ان افراد کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے جو لوٹ مار کے عادی ہیں،
اب پیٹ بھرا کہ نہیں؟شکل سامنے لاوَ، چیف جسٹس کا ملزم ہریش مل سے مکالمہ

ایسے لوگ ہی بڑی شخصیات کی ایما پربحران کا فائدہ اٹھاتے ہیں ،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
سندھ کے مختلف اضلاع سے گندم چوری کا ریفرنس دائر کردیا ہے، نیب پراسیکیوٹر

ملزمان نے گوداموں سے گندم چوری کرکے مارکیٹ میں فروخت کردی تھی، نیب پراسیکیوٹر
ملزم انیس الرحمان، موہن لعل، ابراہیم تھیم اور دیگر کی درخواست ضمانت کا معاملہ سکھر بنچ منتقل

%d bloggers like this: