دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خزانے کی تلاش میں سینکڑوں سال قدیم دربار میں نقب

ایسی کاروائیاں دولت کے پجاری ظالم کر رہے ہیں۔یا کے قبروں کی بے حرمتی کی جا رہی ہے

ٹوبہ:

تحصیل پنڈدادنخان کے گاؤں احمد آباد کے قریب دربار شریف پیر خسرو خان کو رات کی تاریکی میں نقب لگائی گئی ہے۔

ایسی کاروائیاں دولت کے پجاری ظالم کر رہے ہیں۔یا کے قبروں کی بے حرمتی کی جا رہی ہے
تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ میں یہ پانچویں چھٹی واردات ہے۔

احمد آباد کے قریب آثار قدیمہ والے کئی سالوں تک آتے جاتے رہے ہیں ۔

جس سے لوگوں کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ یہاں کی قسم کے خزانے موجود ہیں۔

یہاں پر لوگ ایک ایک ماہ تک کرین اور ٹریکٹر لگاکر کھدائی کرتے رہتے ہیں ۔

لیکن محکمہ آثارقدیمہ جہلم نے آج تک کوئی نوٹس نہیں لیا۔

About The Author