نومبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں ٹڈیوں کی افزائش نسل کےلیےسازگار ماحول موجودہے

ابتدائی طورپرسبز،گلابی اورزدررنگ کی ٹڈیاں جب بالغ ہوجاتی ہیں توان کارنگ براون ہوجاتاہے

پاکستان میں ٹڈیوں کی افزائش نسل کےلیےسازگار ماحول موجودہے۔۔۔ بدقسمتی سے پاکستان میں ان کے دو بریڈنگ سیزنز ہوتے ہیں۔

ٹڈیاں اڑنےوالےکیڑوں میں سب سےتیزرفتارہوتی ہیں۔۔ ماہرین کے مطابق اس بار موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث حملے کی شدت زیادہ رہی ۔

ابتدائی طورپرسبز،گلابی اورزدررنگ کی ٹڈیاں جب بالغ ہوجاتی ہیں توان کارنگ براون ہوجاتاہے۔۔۔
مادہ ٹڈی ایک وقت میں اسی بچےدیتی ہے۔۔

ایک مادہ تین باریہ انڈے دیتی ہیں۔۔۔
جس کےبعد فطری طورپراس کی موت واقع ہوجاتی ہے۔۔۔

ماہرین کےمطابق بالغ ٹڈیاں انڈے دیتی ہیں ۔۔۔ اورصحرا میں قیام کرتی ہیں۔۔۔
نابالغ ٹڈیاں مسلسل پروازکرتی ہیں۔۔۔

رات کےاوقات میں یہ درختوں پربیٹھتی ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں ٹڈیوں کے دو بریڈنگ سیزنز ہوتے ہیں۔

About The Author