دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تھانہ دولت نگر کے علاقے میر پور میں لندن پلٹ دو بہنیں پرسرار طور پر ہلاک

دونوں بہنیں غسل خانے میں نہانے گئی جو اندر مردہ حالت میں پائی گئیپنجاب

گجرات ۔

تھانہ دولت نگر کے علاقے میر پور میں لندن پلٹ دو بہنیں پرسرار طور پر ہلاک،

دونوں بہنیں غسل خانے میں نہانے گئی جو اندر مردہ حالت میں پائی گئی ۔

دونوں بہنیں کی موت گیزر سے گیس لیکج کے باعث ہوئی ۔ والد

اٹھارہ سالہ نادیہ اور پچیس سالہ ماریہ لندن سے چند دن قبل اپنے گاؤں آئی تھیں۔

About The Author