دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میرپورساکرو کے اسپتال میں ایک عورت نے ایک عجیب بچے نما مخلوق کو جنم دیا

مقامی ہسپتال میں جدید سہولیات نہ ہونے پر بچے کو کراچی ریفر کر دیا گیا ہےسند

ٹھٹھہ:
میرپورساکرو کے اسپتال میں ایک عورت نے ایک عجیب بچے نما مخلوق کو جنم دیا

ٹھٹھہ کے تحصیل میرپورساکرو کے قریب گاوں اگاریو خان خاصخیلی کے رہائشی ملاح برادری کی ایک عورت کو ڈلیوری کیلئے ساکرو اسپتال لایا گیا۔

ڈلیوری کے دوران عورت نے ایک عجیب مخلوق نماء بچے کو جنم دیا جس کو دیکھنے کیلئے کئی لوگ جمع ہوگئے۔

مقامی ہسپتال میں جدید سہولیات نہ ہونے پر بچے کو کراچی ریفر کر دیا گیا ہے.

About The Author