دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور کے علاقے سبزہ زار سے دو سگی بہنوں کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا

پولیس نے دونوں بہنوں کے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا ہے

لاہور کے علاقے سبزہ زار سے دو سگی بہنوں کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا ہے ،،،، پولیس نے دونوں بہنوں کے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا ہے ،،،

سبزہ زار سے دو سگی بہنوں کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔ سبزہ زار پولیس نے دونوں بہنوں کے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس دس روز گزرنے کے باوجود بھی لڑکیوں کو بازیاب نہ کرواسکی ۔  دونوں بہنیں گھروں میں کام کرتی ہیں ۔
دونوں بہنیں 6 جنوری کو کام پر گئیں مگر واپس نہ آئیں ۔  ایف آئی آر میں دو ملزمان کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔  پولیس دونوں بہنوں کے تلاش میں مدد نہیں کررہی ۔

About The Author