دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے ناموں پر اتفاق نہ ہو سکا

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تعیناتی کےلیےپارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم۔

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تعیناتی کےلیےپارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم۔

حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے ناموں پر اتفاق نہ ہو سکا

حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے تجویز کر دہ نام اپوزیشن کو بھیجے جائیں گے

اس کے بعد اپوزیشن کی جانب سے تجویزکردہ نام حکومت کو بھجوائے جائیں گے

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تعیناتی کےلیےپارلیمانی کمیٹی کا اجلاس20جنوری کو دوبارہ ہوگا۔

About The Author