دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیس بک کے اعلیٰ سطحی وفد کا پاکستان انسداد پولیو پروگرام کا دورہ

فیس بک کے جاری تعاون سے ہم بہت جلد پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنادیں گے

فیس بک کے ریجنل ڈائریکٹر پبلک پالیسی رافیل فرانکیل کی معاون خصوصی صحت ڈاکٹرز ظفرمرزا سے ملاقات

فیس بک کے جاری تعاون سے ہم بہت جلد پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنادیں گے ۔ اورڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا کہ

صحت کے شعبہ میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے فیس بک سے استفادہ کیا جا رہا ھے ۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے فیس بک پر منفی مواد کو بلاک کرنے اور تعاون کو سراہا۔

سال2019 میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا نے انسداد پولیو پروگرام کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پولیو کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے فیس بک انٹرنیشنل کا تعاون جاری رہے گا رافیل فرانکییل۔

حکومت پاکستان کی کوششیں پولیو کے خاتمے کیلئے موثر ثابت ہورہی ہیں رافیل فرانکییل۔

پولیو کے جڑ سے خاتمے کیلئے فیس بک انٹرنیشنل اپنا تعاون جاری رکھے گا رافیل فرانکیل۔

About The Author