دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیف الیکشن کمشنر کے نام پر اپوزیشن تقسیم دیگر جماعتیں بھی امیدوار سامنے لے آئیں

ارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی میں امیدوار کی نامزدگی کے لئے آٹھ ارکان درکار

چیف الیکشن کمشنر کے نام پر اپوزیشن تقسیم دیگر جماعتیں بھی امیدوار سامنے لے آئیں

پیپلز پارٹی کی جانب سے عرفان قادر کے نام کے بعد جے یو آئی نے زوالفقار چیمہ کا نام تجویز کردیا

مسلم لیگ ن نے حکومت کے جانب سے سکندر سلطان راجا کے نام پر مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا

بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی میں امیدوار کی نامزدگی کے لئے آٹھ ارکان درکار

اپوزیشن کی دیگر جماعتیں ساتھ دیں تو حکومت ن لیگ کے حمایت کے بغیر اپنا امیدوار لا سکتی ہے

مسلم لیگ ن کو دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔ پیپلز پارٹی زرائع۔

About The Author