دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اتحادیوں سے مذاکرات حکومتی کمیٹی کی ق لیگ کے وفد سے ملاقات

حکومتی وفد کی جانب سے ق لیگ کو مطالبات کے حل کیلئے تمام تر تعاون کی یقین دہانی کرائی

اسلام آباد ۔۔۔

اتحادیوں سے مذاکرات
حکومتی کمیٹی کی ق لیگ کے وفد سے ملاقات۔

حکومتی کمیٹی میں جہانگیر ترین، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ، وزیر دفاع پرویز خٹک شامل۔

ق لیگ کے وفد میں چودھری مونس الہی، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، اور ایم این اے چوہدری سالک شامل۔

حکومتی وفد کی جانب سے ق لیگ کو مطالبات کے حل کیلئے تمام تر تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

دونوں وفود کے بیچ مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

About The Author