دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز ہوگی یا نہیں؟

چیئرمین پی سی بی اور بی سی بی صدر کی ملاقات رواں ہفتے دبئی میں ہوگی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز ہوگی یا نہیں ،،،، فیصلہ دونوں بورڈز کے سربراہان مل کر کرینگے ،،، چیئرمین پی سی بی اور بی سی بی صدر کی ملاقات رواں ہفتے دبئی میں ہوگی

بنگلہ دیش کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ متحرک ہوگیا ،،، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی رواں ہفتے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن سے دبئی میں ملاقات کریں گے ،

دونوں بورڈز کے سربراہان کے درمیان ملاقات آئی سی سی گورننس رویو کمیٹی کے اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہوگی ،،،

جس کے بعد پی سی بی بنگہ دیش کے دورہ پاکستان سے متعلق تفصیلات میڈیا کو آگاہ کریگا۔

About The Author