دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چولستان طیارہ حادثہ، تصویر کہانی

صادق آبادکے چولستانی علاقے باندھی میں گرکر تباہ ہونے والے فیڈرل ڈیپارمنٹ پلانٹ پروٹیکشن کے طیارے کا ملبہ ہٹایاجاریا ہے


ٹڈی دل کی انسدادی سرگرمیوں میں شریک ائیر کرافٹ حادثہ کا شکار.ترجمان ضلعی انتظامیہ

فیڈرل ڈیپارٹمنٹ پلانٹ پروٹیکشن کا طیارہ معمول کے مطابق فضائی سپرے کر رہا تھا

حادثہ تحصیل صادق آباد ٹلو بنگلہ کے چولستان علاقہ باندھی میں پیش آیا۔

حادثہ کا شکار ائیر کرافٹ میں موجود پائلٹ شعیب ملک، انجنیئر فواد بٹ شہید

صادق آبادکے چولستانی علاقے باندھی میں ٹڈی دل کی انسدادی سرگرمیوں میں شریک گرکر تباہ ہونے والے فیڈرل ڈیپارمنٹ پلانٹ پروٹیکشن کے طیارے کا ملبہ ہٹایاجاریا ہے

ریسکیو اہلکار 8ایمرجنسی وہییکلز کے ساتھ امدادی کاروائی میں مصروف ہیں جبکہ رینجر کے جوان امدادی کاروائیوں میں حصہ لینے پہنچ چکے ہیں

علاقے کو کارڈن آف کردیا گیاہے ریسکیو ایمنبولینسز کے ذرائعے طیارہ حادثے میں شہید ہونے پائلیٹ شعیب اور انجینیر فواد خالد بٹ کی لاشیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جارہایے

About The Author