ن لیگ ووٹ کو عزت دو کے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹی: رانا ثناء اللہ
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے ہمراہ رانا ثںاء اللہ نے پریس کانفرنفس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم ہاؤس کسی کی جاگیر نہیں،
چاہتے ہیں ان ہاوَس تبدیلی ووٹ کے ذریعے آئے، سکون قبر میں ملتا ہے تو کیا پوری قوم کو قبر میں لٹانا چاہیے، مہنگائی کی وجہ سے سب پریشان ہیں، ووٹ کو عزت دو سے مراد عوامی رائے کا احترام کیا جائے۔
رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا موجودہ حکومت کی غربت کے خاتمے کیلئے کوئی پالیسی نہیں، حکومت کے پاس ایک ہی پالیسی ہے جو انتقام ہے،
حکومت مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانا چاہتی ہے، حکومت کیا کر رہی ہے سب کو معلوم ہے، انتقام کے باعث حکومت کو مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،