دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اشتعال انگیز تقاریر کیس: 2 مقدمات میں فاروق ستار، میئر کراچی پر فرد جرم عائد

انسداد دہشتگردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف 27 مقدمات کی سماعت ہوئیس

اشتعال انگیز تقاریر کیس: 2 مقدمات میں فاروق ستار، میئر کراچی پر فرد جرم عائد

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف 27 مقدمات کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے 2 مقدمات میں ڈاکٹر فاروق ستار، عامر خان، خواجہ اظہار الحسن، مئیر کراچی وسیم اختر اور محمد جاوید پر فرد جرم عائد کر دی،

ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

About The Author