گڈزٹرانسپورٹرزکی ملک گیرہڑتال چھٹےروزمیں داخل ہوگئی۔۔۔اندرون وبیرون ملک پہیہ جام ہونےسےاشیاء کی ترسیل کاکام مکمل طورپربندہے۔۔۔
کھانےپینےکی اشیاء خراب ہونےسمیت یومیہ درآمدات برآمدات نہ ہونےکی وجہ سے تاجروں کواربوں کانقصان برداشت کرناپڑرہاہے۔۔دونوں انٹرنیشنل پورٹس پرکنٹینرزہینڈلنگ رکنےسےجہازوں کی آمدبھی نہیں ہورہی ہے۔رپورٹ کرینگے غیاث الدین
ملک گیرسطح پرگڈزٹرانسپورٹرزکی ہڑتال کاچھٹاروز۔۔۔
یومیہ اربوں روپےکانقصان برداشت کرنےوالےتاجرکہتےہیں کہ لوکل ٹرانسپوٹرزنےبھی سامان کی ترسیل بندکردی ہے۔۔
ترجمان گڈرٹرانسپوٹرزایسوسی ایشن کا کہنا ھے کہ ہڑتال کےباعث ریلوے کارگوبھی نہیں اٹھایاجارہاہے۔۔۔درآمدی سامان کی نقل وحمل رکنےسےدونوں
انٹرنیشنل پورٹس پرکنٹینرزہینڈلنگ بھی رک گئی ہے۔۔۔نئےجہازوں کی آمدبھی نہیں ہورہی ہے۔۔۔
ادویات ،کھانےپینےکی اشیاء سمیت ہرقسم کی صنعتی اورتعمیراتی مشنیری کی اندرون ملک ترسیلات بھی رک گئیں ہیں۔۔۔
یکم نومبرسےکنیوکی برآمدات کاسلسلہ بھی جاری ہے۔۔۔بروقت کنٹینرنہ نکلنےسےکینوخراب ہونےکاخدشہ پیداہوگیاہے۔۔۔
گڈزٹرانسپورٹرزکی ایک روزہڑتال کےباعث ملکی معیشت کو چودہ ارب اکتالیس کروڑپینسٹھ لاکھ روپےکانقصان پہنچ رہاہے۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،