دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کی چوتھی کمزور ترین سفری دستاویز

مشرق وسطیٰ کے اہم ملک قطر نے 2019ء میں ہی پاکستانیوں کیلئے آن آرائیول ویزا جاری کرنا شروع کیا ہے

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین، بغیر ویزا 30ممالک کاسفر ممکن
جرمن نشریاتی ادارے

ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی رپورٹ میں پاسپورٹ انڈیکس 2020ء کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ جاپان کے شہری بغیر ویزا دنیا کے 191

ممالک کا سفر کر سکتے ہیں، یہ تعداد ان کے پاسپورٹ کو دیگر ممالک کے مقابلے میں طاقتور ترین بناتی ہے ۔خیال رہے کہ

مشرق وسطیٰ کے اہم ملک قطر نے 2019ء میں ہی پاکستانیوں کیلئے آن آرائیول ویزا جاری کرنا شروع کیا ہے ۔

About The Author