دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 وزیراعلی پنجاب نے اورنج ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور میٹرو بس کا کرایہ 30 روپے ہی رہے گا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اورنج ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی تاہم لاہور میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی۔

وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور میٹرو بس کا کرایہ 30 روپے ہی رہے گا، یاد رہے شہباز شریف دور میں میٹرو بس کا کرایہ صرف 20 روپے تھا

جبکہ اورنج ٹرین کا کرایہ اس سے دگنا یعنی 40 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے معاملہ کابینہ کو ریفر.

About The Author