لاہور۔
ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف ایف بی آر نے شکنجہ تیار کرلیا ،،،، فیڈرل بیورو آف ریونیو نے سال دو ہزار سترہ اٹھارہ کے دوران لاکھوں روپے کے ڈالرز خریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی ہے ،
ڈالر خریدنے والوں کیلئے ایف بی آر کا شکنجہ تیار
لاہور۔ ایف بی آر نے سال 2018,2017کے دوران لاکھوں روپے کے ڈالرز خریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔
ملک بھر میں 24ہزار افراد نےڈالرز کی بڑے پیمانے پر خریداری کی۔
بڑے پیمانے پر ڈالرز خریدنے والوں میں9ہزار880لاہوریے بھی شامل۔
ایف بی آر نے کارروائی کیلئے لاہور کے ریجنل ٹیکس دفاتر کو ڈالرز خریدنے والوں کی فہرستیں بھجوا دیں
ڈالرز خریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی گئی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،