دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عرب شہزادوں کی نواب شاہ آمد

جہاز میں خلیفہ شیخ بن محمد بن خالد النہیان کی عرب دوستوں کے ساتھ آمد ہوئی ہے

عرب شہزادوں کی نواب شاہ آمد

۔ ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ پر آماراتی خصوصی جہاز میں آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

نواب شاہ،جہاز میں خلیفہ شیخ بن محمد بن خالد النہیان کی عرب دوستوں کے ساتھ آمد ہوئی ہے۔ ۔

نواب شاہ،مہمان شیخ صحرائے تھر میں تلور سمیت دیگر پرندوں کا شکار کرینگے

About The Author