دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: گنے کی عدم فراہمی؛ پنجاب کی 28 شوگر ملز 12روز سے بند

کسانوں کی جانب سے گنے کی عدم فراہمی پر چینی کی پیداوار بند ہوئی

لاہور:

گنے کی عدم فراہمی؛ پنجاب کی 28 شوگر ملز 12روز سے بند, کسانوں کی جانب سے گنے کی عدم فراہمی پر چینی کی پیداوار بند ہوئی ، شوگر ملز بندش سے ملک میں چینی کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا

کاشتکار سرکاری نرخوں 190 روپے فی من پرگنا فراہم نہیں کر رہے، چینی کی قیمت بڑھی ہے گنے کا ریٹ بھی بڑھایا جائے، کاشتکاروں کا موقف ہے کہ

لاہور میں شوگر ملز کی بندش کو 12 روز گزرنے کے باجود حکومت نے کوئی نوٹس نہیں لیا

مظفرگڑھ۔ خانئوال۔ جھنگ۔ فیصل آباد۔چنیوٹ۔ سرگودھااور اوکاڑہ میں شوگر ملز بند ہیں۔

About The Author