دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فواد چوہدری نے ٹی وی اینکر کو تھپڑ رسید کر دیا

ٹی وی اینکر کے آتے ہی فواد چوہدری کا ان سے جھگڑا ہو گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک شادی کی تقریب کے دوران ٹی وی اینکر کو تھپڑ رسید کر دیا۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین، اسحاق خاکوانی اور فواد چوہدری محسن لغاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں بات چیت کر رہے تھے کہ ٹی وی اینکر کے آتے ہی فواد چوہدری کا ان سے جھگڑا ہو گیا۔

About The Author