دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے فوج اور جنرل باجوہ کو متنازعہ بنانے اور عدالت میں گھسیٹنے سے صورتحال متنازعہ بنائی ہے

مولانا فضل الرحمان کے بیرون ملک رابطے
اسلام آباد:

جمعیت علمائے اسلام ف(جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا موقف وضاحت کے ساتھ سامنے آچکا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت نہیں کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے فوج اور جنرل باجوہ کو متنازعہ بنانے اور عدالت میں گھسیٹنے سے صورتحال متنازعہ بنائی ہے، ہم فوج کو سیاست میں ملوث نہیں کرنا چاہتے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت میں معاملہ جانے سے معلوم ہوا کہ قانون میں سقم تھا جس کو دور کرنے کے لئے حکومت نے نااہلی کا ثبوت دیا

About The Author