دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت کردی

حکومت نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے مشاورتی عمل میں شامل کرنے اور سندھ و بلوچستان میں ان منصوبوں میں اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے

اسلام آباد:وزیراعظم نے کراچی سے پی ٹی آئی ایم این ایز (ارکان قومی اسمبلی) کے تجویز کردہ منصوبوں کو شامل کرنے کی منظوری بھی دے دی۔ وفاق کی جانب سے کراچی میں 10 موبائل میڈیکل یونٹس بنائے جائیں گے اور 100 نئے آر او پلانٹس کے منصوبوں پر کام مکمل کیا جائے گا۔

حکومت نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے مشاورتی عمل میں شامل کرنے اور سندھ و بلوچستان میں ان منصوبوں میں اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جہانگیر ترین کی سربراہی میں حکومتی وفد اتحادی جماعتوں سے رابطے جاری رکھے گا۔

About The Author