وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی اقدامات کی مؤثر تشہیر کے لیے اسٹریٹجی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
جس میں اسد عمر، بابر اعوان، شفقت محمود، مراد سعید اور معید یوسف کو شامل کیا گیا ہے۔
اسٹریٹجی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج شام کو ہوگا
اجلاس میں حکومتی فلاحی اقدامات اور منصوبوں کی فہرست تیار کی جائے گی۔
اور حکومت کے 5 سر فہرست اقدامات کی مؤثر آگاہی کے لیے حکمت عملی طے ہوگی۔
یہ کمیٹی سال 2020 میں میڈیا اسٹریٹجی کے لیے سفارشات بھی طے کرے گی
جنھیں وزیر اعظم کی زیر صدارت آیندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،