دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گیس کمپریسراستعمال کرنے والے صارفین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

صارفین کے خلاف کارروائی کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں

سوئی ناردرن پائپ لائن لمیٹڈ نے گیس کمپریسراستعمال کرنے والے صارفین کے خلاف کارروائی شروع کرنے کافیصلہ کیاہے۔

سوئی سدرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے ریجنل منیجرجاویدخان نے کہاہے کہ کمپریسرکے استعمال سے اپنے ہمسایوں کوگیس کی سہولت سے محروم کرنے والے صارفین کے خلاف کارروائی کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں

ریجنل منیجرنے کہاکہ گیس کی قلت نہیں تاہم غیرقانونی وغیرضروری استعمال روکنے کے لئے اقدامات کی اشدضرورت ہے۔

گیس کاپریشربڑھانے کے لئے نئی پائپ لائنیں بچھائی جارہی ہیں۔

About The Author