دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شادی پر خواتین کی وڈیو کیوں بنی؟ دُلہا قتل

پشاور سٹی پولیس کے مطابق ملزموں نے ولیمے کے دوران فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جوان سال دولہا عابد خان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں شادی تقریب کے دوران ویڈیو بنانے کے تنازع پر دولہا کو قتل کردیا گیا۔

پشاور سٹی پولیس کے مطابق ملزموں نے ولیمے کے دوران فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جوان سال دولہا عابد خان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔۔ لواحقین کے رپورٹ پولیس نےفرار ہونے والے تین ملزموں کی تلاش شروع کردی۔۔ جن میں ایک مقتول دولہے کا بہنوئی بھی شامل ہے۔۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق ولیمے کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے پر فریقین رشتہ داروں کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔

About The Author