دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور کا 60 سالہ قدیم تاریخی کیپیٹل سنیما مٹنے کے قریب

اس ضمن میں جاری کئے گئے سرکاری مراسلے کے مطابق بیرونی دیوار کو چھوڑ کر بقیہ حصہ گرانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

پشاور کا 60 سالہ قدیم تاریخی کیپیٹل سنیما مٹنے کے قریب پہنچ گیا

محکمہ اثار قدیمہ نے مالک کو سنیما جزوی طور پر گرانے کی اجازت دے دی

اس ضمن میں جاری کئے گئے سرکاری مراسلے کے مطابق بیرونی دیوار کو چھوڑ کر بقیہ حصہ گرانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اجازت سنیما کے مالک محمد عمیر کی درخواست پر
دی گئی

اجازت خیبر پختون خوا اینٹیکوٹی ایکٹ 2016 کے تحت دی گئی

About The Author