دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اہم عہدوں پر عدم تعیناتیاں، غیر فعال الیکشن کمشن انتظامی بحران کا شکار

چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کے بعد سیکریٹری الیکشن کمشن کا عہدہ بھی خالی ہونے کے قریب

اہم عہدوں پر عدم تعیناتیاں۔ غیر فعال الیکشن کمشن انتظامی بحران کا شکار

چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کے بعد سیکریٹری الیکشن کمشن کا عہدہ بھی خالی ہونے کے قریب

سیکریٹری الیکشن کمشن بابر یعقوب پانچ روز بعد ریٹائر ہوجائیں گے

نئے سیکریٹری الیکشن کمشن کے لئے الیکشن کمشنر پنجاب ظفر اقبال کا نام زیر غور زرائع۔

قائمقام چیف الیکشن کمشنر اہم تقرر کے لئے الیکشن کمشن مکمل ہونے کے منتظر

الیکشن کمشن میں ایڈیشنل سیکریٹری اور تین صوبائی الیکشن کمشنر کی عہدے بھی خالی۔

About The Author