دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شعیب نوید ایک بار پھر پی سی بی سے منسلک ہوگئے

شعیب نوید 30 دسمبر سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، پی سی بی۔

شعیب نوید ایک بار پھر پی سی بی سے منسلک ہوگئے
لاہور:

پی سی بی نے نئے پراجیکٹ ایگزیکٹیو پی ایس ایل شعیب نوید کی تعیناتی کی باقاعدہ پریس ریلیز جاری کردی
شعیب نوید 30 دسمبر سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، پی سی بی۔

شعیب نوید 2014 اور 2016 میں ہیڈپراجیکٹ مینیجر پی ایس ایل پی سی بی سے منسلک رہے۔

شعیب نوید حالیہ اسلام آباد یونائیٹیڈ کے بطور سی او او خدمات انجام دے رہے تھے۔
شعیب نوید نے سپورٹس انڈسٹری مینجمنٹ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔

About The Author