اسلام آباد ہائیکورٹ
وزارت داخلہ کے ماتحت اداروں میں ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال اور میڈیا سے رابطوں پر پابندی کا حکم چیلنج
اسلام آباد ہائی کورٹ میں اویس نامی شہری نے میاں آصف ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کردی
وزارت داخلہ کے ماتحت اداروں میں افسران کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کرائے گئے، وزارت داخلہ کا اقدام آئین کے تحت حاصل آزادی اظہار رائے کے خلاف ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا ٹویٹر اکاونٹ غیر فعال کرایا گیا،
ڈی سی اسلام آباد ٹویٹر پر ملنے والی شکایات کا فوری ازالہ کرتے تھے، ڈی سی اسلام آباد کا اکاؤنٹ غیر فعال ہونے پر یہ بات ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی،
دنیا بھر اور پاکستان میں حکومتی افسران کے سوشل میڈیا اکاونٹس عوام سے موثر رابطے کا ذریعہ ہیں، وزیراعظم عمران،ڈی جی آئی ایس پی آر اور دیگر ممالک کی اہم شخصیات کے سوشل میڈیا اکاونٹس موجود ہیں،
وزارت داخلہ کو 16 دسمبر کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کئے جائیں، ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر حکومتی افسران کے سوشل میڈیا اکاونٹس عوامی مفاد میں بحال کئے جائیں،
درخواست میں سیکرٹری داخلہ،کابینہ ڈویژن اور وزارت قانون و انصاف درخواست میں فریق
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،