دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: سندھ حکومت نے رواں ہفتے صوبے پھر میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا

پہلی تعطیل بدھ کے روز قائداعظم ڈے اور کرسمس پر 25 دسمبر کو ہو گی

کراچی: سندھ حکومت نے رواں ہفتے صوبے پھر میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پہلی تعطیل بدھ کے روز قائداعظم ڈے اور کرسمس پر 25 دسمبر کو ہو گی جبکہ دوسری تعطیل شہید بینظیربھٹو کی برسی پر جمعے کے دن 27 دسمبر کو ہو گی۔

اس ضمن میں حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں چھٹی ہوگی۔

About The Author