وزارت داخلہ نے اپنے عملے کو میڈیا پر آنے سے روک دیا
وزیر داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ سیکریٹری داخلہ یا متعلقہ محکمہ یا ادارے کے سربراہ کی باقاعدہ اور تحریری منظوری کے بغیر کوئی بھی افسر، اہلکار (پرنٹ/ الیکٹرانک) میڈیا سے بات کرے گا
اور نہ ہی کسی بھی عہدیدار کا نظریہ، تبصرہ سوشل میڈیا یا کسی اور معلوماتی چینل پر اپ لوڈ کرے گا’۔
نوٹیفکیشن کی نقول ملک بھر میں وزارت کے ماتحت 22 محکموں کے سربراہان کو ارسال کردی گئی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،