دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈاکٹرعاصم اوردیگرکیخلاف کرپشن سے متعلق ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت

عدالت نےریفرنس کی مزید سماعت اکتیس دسمبرتک ملتوی کردی۔۔۔ملزمان پر گیس کے ٹھیکوں کی مد میں سترہ ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے

ڈاکٹرعاصم اوردیگرکیخلاف سترہ ارب روپےکی کرپشن سےمتعلق ریفرنس کی سماعت اکتیس دسمبرتک ملتوی کردی گئی

ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف سترہ ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔۔۔سماعت کےدوران ریفرنس میں نامزد ملزم اقبال زیڈ احمد کو آج بھی عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔۔

جیل حکام نےموقف اخٹیارکیاکہ اقبال زیڈ احمد این آئی سی وی ڈی میں زیر علاج ہے پیش نہیں کرسکتے ۔۔۔ڈاکٹر عاصم نے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت لے رکھی ہے۔۔۔

عدالت نےریفرنس کی مزید سماعت اکتیس دسمبرتک ملتوی کردی۔۔۔ملزمان پر گیس کے ٹھیکوں کی مد میں سترہ ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔۔۔

About The Author