مئی 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی ٹیسٹ : پاکستانی اوپنرز 200 سے زائد رنز کی پارٹنرشپ بنانے میں کامیاب

سری لنکا کے خلاف پاکستانی اوپنرز نے ٹیسٹ میچوں میں پہلی بار دوسو رنز کا ہندسہ عبور کیا

عابد علی اور شان مسعود کی شانداربیٹنگ،، ایک سال اور دو ماہ بعد پاکستانی اوپنرزٹیسٹ میچ میں 200رنز سے زائد رنز کی پارٹنرشپ بنانے میں کامیاب ہوئے

آخری بار 2018میں محمدحفیظ اور امام الحق نےدبئی میں آسٹریلیا کے خلاف 205رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تھی،پاکستان کی جانب سے اوپنرزکےدرمیان ٹیسٹ میں چھ بار 200سے زائد رنز کی پارٹنرشپ قائم ہوئی ہیں،

سری لنکا کے خلاف پاکستانی اوپنرز نے ٹیسٹ میچوں میں پہلی بار دوسو رنز کا ہندسہ عبور کیا

جبکہ نیشنل اسٹیڈیم میں عامرسہیل اوراعجاز احمد نے1997میں ویسٹ انڈیز کے خلاف  پہلی وکٹ پر 298 بنانے کا ریکارڈ قائم کیا جو پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ ہے

%d bloggers like this: