دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا ڈونگا گلی میں واقع گھر سیل کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا ڈونگا گلی میں واقع 9 کنال ایک مرلہ پر مشتمل گھر سیل کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا ڈونگا گلی میں واقع 9 کنال ایک مرلہ پر مشتمل گھر سیل کر دیا گیا
نیب نے اثاثہ جات کیس میں گھر سربمہر کرنے کا حکم دیا تھا۔

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیب کے حکم پر شہباز شریف کی ڈونگا گلی کی 9 کنال ایک مرلہ گھر منجمد کرتے ہوئے سیل کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے حکم پر جائیداد منجمد کرنے کے بعد سیل کی گئی۔
شہباز شریف کا نشاط لاجز کے نام پر گھر ڈونگا گلی میں تعمیر کیا گیا تھا۔

About The Author